Apni apni kirdar ke bat hai nhi Tu yahan har Banda Kamal krta hai aur kirdar ku bhi achy ikhlaq se banana parhta hai...
Saturday, May 27, 2017
Friday, May 26, 2017
Friday, May 19, 2017
ہلدی کے فواہد
ہلدی کے ایسے فوائد جن کو آپ جان کر حیران رہ جائیں گے ہلدی کو عربی زبان میں عروق الصفر اور انگریزی میں ٹرمیرک کہتے ہیں یہ جنوب مغربی ہند کا مقامی پودا ہے اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہوتا ہے اس کا مزاج گرم اور خشک ہے یہ سدا بہار پودا ان علاقوں میں خوب پرورش پاتا ہے جہاں بارشیں زیادہ ہوتی ہیں اور درجہ حرارت20تا 30ہو سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے سایہ دار زمینوں میں ہلدی کی کاشت سے شاندار پیداوار حاصل ہوتی ہے اس کی مقدار خوراک ایک ماشہ سے تین ماشہ تک ہے اس میں اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں اس لئے مصدی امراض میں فائدہ مند ہے اور اسی وجہ سے چوٹ درد اور اندرونی سوزش انفیکشن میں ہلدی کا بیرونی اور اندرونی استمال صدیوں سے کیا جارہا ہے جلے ہوئے اور عام زخموں کے علاج کیلئے اسے تیل زیتون یا سرسوں یا السی یا ناریل میں ملا کر استمال کیا جاتا ہے اللہ کریم نے ہلدی میں بہت شفا رکھیں ہے کیسا بھی زخم ہو اس پیسٹ کو لگا نے سے ہفتہ دس دن میں خشک ہو کر بھر جاتا ہے یہ آشوب چشم میں بھی استمال ہوتی ہے یہ خون کو پتلا کرتی ہے خون کی روانی کو بہتر بناتی ہے ہلدی کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے تیزابیت کے ازالہ کی مخصوص دوا ہےاسلئے معدہ و امعاء کے زخموں السر گلے کی سوزش ،جوڑوں کی سوزش اور درد گھنٹیا کیلئے فائد ہ مند ہے۔۔۔
Murre zoo 01 Abu Bakar Khan khosa video.. khosaBoss channel
murre zoo video in Pakistan verry famous place of Pakistan Al torist around in this Pakistani city during of hot there verry could sezen verry enjoy Al people s..must see my this video
Thursday, May 18, 2017
Monday, May 15, 2017
Sunday, May 14, 2017
حضرت ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ کاباغ بیرحاء
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کے باغ وقف کرنے پر حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو طلحہ انصاری مدینہ منورہ میں سب سے زیادہ باغوں والے تھے ان کا ایک باغ بیرحاء تھا جو ان کو بہت زیادہ محبوب تھا یہ باغ مسجد نبوی کے قریب ہی تھا اس میں پانی بھی میٹھا تھا اور کثرت سے تھا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر اس باغ میں تشریف لے جاتے اور اس کا پانی نوش فرماتے جب قرآن کریم کی یہ آیت نازل ہوہی کہ: ترجمہ؛تم ہر گز نیکی کا اعلی درجہ حاصل نہیں کر سکتے جب تک اللہ کی راہ میں محبوب مال خرچ نہ کرو ۔ آل عمران:92 تو حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا مجھے اپنا باغ بیرحاء سب سے زیادہ پیارا ہے اور اللہ کا ارشاد ہے کہ اپنا محبوب ترین مال اللہ کی راہ میں خرچ کرو میں وہ باغ اللہ کی راہ میں دیتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسے مناسب سمجھیں اسے مصرف میں لائیں یہ بہت عمدہ مال ہے مناسب یہ ہے کہ اسے اپنے رشتہ داروں میں تقسیم کر دو اور حضرت ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ نے وہ باغ اپنے رشتہ داروں میں تقسیم کر دیا ۔آمین ثمہ آمین کوئی غلط لکھا گیا ہو معاف کر دینا دوستوں اور دعاوں میں ضرور یاد رکھنا
Subscribe to:
Posts (Atom)