ایک فریژین گاۓ کے لیے بیٹھنے کے لیے 4 فٹ چھوڑ 6.5 لمبا اور 4.5 اونچا کعوبکل کا جگہ درکار ہوتا ہے جو فرش سے 6 انچ اونچا ہو. اس طرح کعوبکل سے کھرلی تک جگہ 13.5 فٹ ہونا چاہیے. یعنی چھت والا جگہ ٹوٹل 4 ضرب 20 فٹ ہو اگر 2 جانور کو آمنے سامنے رکھنا ہوتو کل 40 فٹ چوڑا جگہ جب چارہ ڈالنے کے مزید 10 تا 12 فٹ جگہ ہو. اس طرح چھت کی اونچائی سائیڈ سے گرم علاقوں میں 15 فٹ جبکہ سرد علاقوں میں 12 فٹ اور گرم علاقہ میں درمیان میں 18 فٹ سرد علاقہ میں 15 فٹ جبکہ بلکل پیچ یا سنٹر میں گرم علاقے میں 20 فٹ اور سرد جگہ کے لیے 16 فٹ اونچا ہو. کھرلی یا جہاں چارہ ڈالا جاۓ فرش سے 7 انچ اونچا ہو گاۓ اونچی چگہ پر کھانا پسند کرتی ہے . کھرلی کا جگہ جہاں سے شروع ہو اس میں 2.5 ڈائیا کا پائپ 7 انچ اندر کی طرف سے نکال کر 4.5 فٹ پر اونچا فیٹ کیا جاۓ تاکہ جانور چارہ کھاتے ہوۓ باہر نہ نکلے اور آرام سے چارہ کھا سکے اگر بچڑے رکھنا مقصود ہو تو فرش سے 3 فٹ میں دوسرا چھوٹے ڈائیا کا پائپ وائیڈ کردے. 100 جانوروں کے لیے چھت والا جگہ 200 فٹ لمبا (50 جانور طرف 50 جانور دوسرے طرف) ضرب 52 فٹ چوڑا درکار ہوتی ہے. جس کو 4 برابر حصوں میں تقسم کرکے جمع + شکل میں 4 دروازے بنانا ہے. اس وجہ سے 200 فٹ لمبائی کے ساتھ 8 فٹ کا باہر جانے کا راستہ بھی بنانا ہے یعنی ٹوٹل لمبائی 208 فٹ ہوجاۓگی. جانوروں باہر کھلا چھوڑنے کے لیے شیڈ کے باہر سائیڈ والے جگہ میں دونوں اطراف سے 200 فٹ ضرب 30 فٹ کھولا جگہ چھوڑا جاتا ہے اور اس میں خاکہ ڈال کر جانور کو صبح شام 2، 2 گھنٹوں چھوڑا جاتا ہے جبکہ اس دوران اندر شیڈ کی صفائی اور جانوروں کو خوراک ڈالا جاتا ہے.
اندر چھت والا میں پکی فرش ڈالا کر اس وقت سریا سے چاروں اطراف سے 6، 6 انچ کے گہرے لکیرے بناو تاکہ جانور فرش پر سیلپ ہوکر نہ گرے. شیڈ کے چاروں کونے پر پانی کا 2.5 فٹ اونچا اور 3 فٹ چوڑا جبکہ 9 فٹ لمبا حوض بناو جس کے اندر ماربل یا سنگ مرمر لگانا ضروراندر چھت والا میں پکی فرش ڈالا کر اس وقت سریا سے چاروں اطراف سے 6، 6 انچ کے گہرے لکیرے بناو تاکہ جانور فرش پر سیلپ ہوکر نہ گرے. شیڈ کے چاروں کونے پر پانی کا 2.5 فٹ اونچا اور 3 فٹ چوڑا جبکہ 9 فٹ لمبا حوض بناو جس کے اندر ماربل یا سنگ مرمر لگانا ضروری ہے.
اگر شیڈ کے باہر سائیڈ والوں جگہ پر عام کریانہ کے دکانوں کے نصف برابر شاٹر لگاۓ جاۓ ( چھت سے 4 فٹ نیچے زمیں سے 3 فٹ اونچا اور دو شاٹر کی درمیان 5 فٹ فاصلہ ہو) تو شدید سردی اور بارشیوں میں جانوروں کو بچایا جاسکتا ہے.

No comments:
Post a Comment