اگرآپ بھی محنت کریں گے تو آپ بھی چیری سے اچھی کمائی کر سکتے ہیں۔ یہ صرف باغ نہیں، یہ میرا ورثہ ہے۔
وقت گزرا اور درخت پر سرخ سرخ تازہ چیریاں لگ گئیں۔ میں نے اپنے ہاتھوں سے تازہ چیریاں توڑیں، اس کا مزہ ہی الگ تھا۔
سب سے پہلے میں نے اپنے ہاتھوں سے چیری کا چھوٹا سا پودا زمین میں لگایا۔ یہی میری محنت کی شروعات تھی۔
پھر میں نے روز اس پودے کو پانی دیا، اس کی دیکھ بھال کی۔ دھوپ ہو یا گرمی، میں نے اس باغ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا۔
چیری کے باغ میں تازہ چیریوں سے بھری ٹوکری کے ساتھ ایک حسین شام، قدرت کی مٹھاس ہاتھوں میں





Comments
Post a Comment