Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
Victoria Crowned Pigeon
وکٹوریا کراؤنڈ پیجن
(Victoria Crowned Pigeon )
یه اس وقت دنیا میں پایا جانے والا سب سے بڑا کبوتر ھے, اسکی لمبائی 29-30 انچ اور وزن تقریبأ
3.5 کلوگرام تک ھوتا ھے, یه انڈونیشیاء اور قرب و جورا کے جزائر کے نشیبی علاقوں میں بھنے والے ندی نالوں, جھیلوں اور دریاؤں کے اردگرد موجود جنگلات میں پایا جاتا ھے, جسم کے زیاده تر پروں کی رنگت بلیو گرے ھوتی ھے, سینه پرپل میرون اور ونگز کے بالائی پر زردی مائل بلیو گرے ھوتے ھیں جن کے آخری سرے میرون کلر کے ھوتے ھیں,
دم کے پروں کی تعداد 20 ھوتی ھے جبکه دوسرے کبوتروں میں یه تعداد 12 ھوتی ھے,دم کے پروں کا آخری حصه سلور گرے ھوتا ھے,چونچ لمبی اور آنکھیں چمکدار سرخ ھوتی ھیں,آنکھوں کے اردگرد کا رنگ سیاه ھوتا ھے,سر پر پرپل بلیو پروں سے بنا خوبصورت تاج ھوتا ھے, تاج کے پروں کا آخری حصه سفید ھوتا ھے,خوبصورت تاج اسے اور بھی زیاده جاذب نظر بناتا ھے,عمومأ جوڑوں کی صورت
میں یا پھر چھوٹے چھوٹے گروه بنا کر رھتے ھیں, دن کا زیاده تر وقت زمین پر چلنے پھرنے میں گزارتے ھیں, خطرے کے وقت یا رات کو درختوں پر بیٹھتے ھیں,
افزائش نسل:
یه 15 ماه کی عمر میں جوان ھوتے ھیں, انکا بریڈنگ سیزن فروری سے مئی تک ھوتا ھے,نر گھونسلے کیلۓ شاخیں جمع کرتا ھے,کم اونچے درختوں پر گھونسلا بناتے ھیں, ماده ایک انڈه دیتی ھے, نر اور ماده دونوں انکوبیشن کے عمل میں حصه لیتے ھیں, انکوبیشن کا دورانیه 30 دن کا ھوتا ھے,نر اور ماده دونوں کے معده میں پیدا ھونے والا پیجن ملک ابتدائی دنوں میں بچے کیلۓ بھترین خوراک ھوتی ھے,5 ھفتوں کی عمر تک ماں بچے کو خوراک کھلاتی ھے, 12 ھفتوں کی عمر تک بچه والدین کے ساتھ ھی رھتا ھے,
پنجره:
ان کیلۓ بڑے سائز کا پنجره بنایا جاتا ھے, پنجره 10 فٹ چوڑا اور 12 فٹ اونچا ھونا چاھیے, پنجره
دو حصوں پر مشتعمل ھوتا ھے,شیلٹر اور اس سے ملحقه فلائنگ پن, شیلٹر کی لمبائی 8 فٹ اور فلائنگ پن کی لمبائی 12 فٹ ھونی چاھیے, گھونسلا بنانے کیلۓ بڑی ٹوکریاں زمین سے 5-6 فٹ بلندی پر لگائی جاتی ھیں,کیونکه یه بھت جلدی ڈر جاتے ھیں اسلیے پنجرے میں کم اونچے درخت اور جھاڑیوں کی موجودگی انکو چھپنے اور پرسکون رکھنے کیلۓ سودمند ثابت ھوتی ھیں-
خوراک:
مختلف بیجوں اور اجناس پر مشتعمل انکی خوراک متوازن,انکی غذائی ضروریات کے مطابق اور ھر قسم کے ٹاکسنز سے پاک ھونی چاھیے, ایک
جوڑے کو روزانه 400-500 گرام خوراک کی ضرورت ھوتی ھے,مختلف پھل,سبزیاں اور چاره بھی انکی خوراک کا اھم حصه ھوتے ھیں-
طبعی عمر:
انکی اوسطأ طبعی عمر 30 سال ھوتی ھے-

No comments:
Post a Comment