گوئٹے مالا:Guatemala country
گوئٹے مالا سینٹرل امریکہ کا ایک ننھا سے ملک ھے۔۔۔ میکسیکو کے جنوب میں واقع ھے ۔۔۔ 1920 سے لیکر 1996 تک مختلف فوجی آمروں کی حکومتوں اور مسلسل خانہ جنگی کے باعث غربت، کوکین ، کرپشن، جرنیلوں کی منی لانڈرنگ اسکی اقتصادی ترقی کیلئے ایک چیلنج ھیں ۔۔۔ شوگر کین، کپاس، کافیbeans ، کارن، ڈرائی فروٹس ، سبزیات ، عام پھل (خصوصا" کیلا) یہاں کی اھم کیش کراپس ھیں ۔۔۔ دس عدد شوگر ملز بھی ھیں ۔۔۔ یہاں تین لاکھ ھیکٹرز پر کمرشل شوگر کین کاشت ھوتا ھے ۔۔۔ چینی ، کافی beans ، کیلا اور ڈرائی فروٹس ایکسپورٹ کرتا ھے ۔۔۔ بہت خوبصورت ملک ھے۔۔۔ اگرچہ شدید زلزلوں، سمندری طوفانوں اور آتش فشاں پھٹنے اور لاوا بہہ نکلنے volcanoes کی زد میں رھتا ھے ۔۔۔ یہاں کے قدرتی نظارے ، rain forests اور ھزاروں سال پرانے آثار قدیمہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ھیں ۔۔۔۔ مجھے بطور شوگر کین کنسلٹنٹ گوئٹے مالا کو وزٹ کرنے کا اتفاق حاصل رھا ھے۔
ڈاکٹر سجاد اصغر چوھدری
ھیڈ آف ایگری ڈویژن
المعز / تھل انڈسٹریز ۔ پاکستان
No comments:
Post a Comment