Mandarin Duck
Mandarin Duck
Mandarin Duck
Mandarin Duck
Mandarin Duck
Mandarin Duck
Mandarin Duck
Mandarin Duck
مینڈارین ڈک ( Mandarin Duck )
یه چائنه, روس, جاپان اور کوریا کے دریاؤں, ندی نالوں اور جھیلوں کے اردگرد گھنے جنگلات میں پائی جانے والی خوبصورت اور تمام واٹر فاؤلز میں سے سب سے زیاده رنگین پروں والی ڈک ھے, اپنے قدرتی ماحول میں یه چھوٹے چھوٹے گروپ بنا کر رھتی ھیں, دن کو زیاده تر وقت پانی میں یا درختوں پر گزارتی ھیں, رات کو درختوں پر بسیرا کرتیں ھیں, صبع سویرے اور شام کو ذیاده ایکٹیو ھوتیں ھیں, پانی کے اندر گھرائی میں جانے کی بجاۓ پانی کی سطع پر ھی تیرتی ھیں, پنجرے میں آسانی سے رکھی جا سکتیں ھیں لیکن انھیں تازه پانی کی ضرورت ھوتی ھے-
جسمانی خدوخال :-
یه درمیانے سائز کی ڈک ھے, اسکی لمبائی 16-19 انچ
پروں کا پھیلاؤ 26-30 انچ اور وزن 675-975 گرام تک ھوتا ھے, نر کے پروں میں تقریبأ ھر رنگ موجود ھوتا ھے, سر پر پیچھے کی طرف جھکا ھویا براؤن اور سفید پروں سے بنا خوبصورت تاج ھوتا ھے, چھرے کی رنگت سرخی مائل ھوتی ھے, سینے کے پروں کا رنگ پرپل ھوتا ھے جس پر سیاه اور سفید رنگ کی دو دھاریاں ھوتیں ھیں, ونگز کے پروں کا رنگ براؤن ھوتا ھے جن کے آخری سرے بلیوش گرین ھوتے ھیں, کمر پر اوپر کو اٹھے ھوۓ اورنج رنگ کے دو پر ھوتے ھیں, ماده کے پروں کا رنگ براؤن ھوتا ھے, آنکھوں کے اردگرد سفید رنگ کا رنگ ھوتا ھے اور ایک سفید دھاری آنکھوں سے پیچھے کی طرف جاتی ھے, بریڈنگ سیزن کے بعد نر کے شوخ پر گر جاتے ھیں اس وقت نر اور ماده ایک جیسے ھی دیکھائی دیتے ھیں-
میوٹیشن :-
آجکل مینڈارین ڈک کی وائٹ میوٹیشن بھی پائی جاتی ھے-
افزائش نسل :-
یه ایک سال کی عمر میں جوان ھوتے ھیں, بریڈنگ سیزن فروری سے جون تک ھوتا ھے, اپنے قدرتی ماحول میں یه زمین سے بلندی پر درختوں کے کھوکھلے تنوں میں اپنا گھونسله بناتے ھیں, ماده 9-12 انڈے دیتی ھے, انکوبیشن کا دورانیه 30 دن کا ھوتا ھے, انکوبیشن کے عمل میں صرف ماده ھی حصه لیتی ھے, انڈوں سے نکلنے کے چند گھنٹوں بعد ھی بچے گھونسلے سے باھر آ جاتے ھیں اور والدین کے ساتھ پانی میں اور پانی کے اردگرد گھومتے پھرتے ھیں,45 دنوں کی عمر میں یه اڑنے پھرنے کے قابل ھو جاتے ھیں لیکن مزید کئی ماه تک والدین کے ساتھ ھی رھتے ھیں-
پنجره :-
انکے لیے بنایا جانے والا پنجره بڑا اور اونچا ھونا چاھیے تاکه یه چھوٹی چھوٹی اڑانیں بھر سکیں, کیونکه یه درختوں پر بسیرا کرتیں ھیں اسلیے پنجرے میں کم اونچے درختوں کی موجودگی انھیں خوش رکھنے کیلۓ ضروری ھے, انکے لیے بنایا جانے والا تالاب کم گھرا ھونا چاھیے جس میں ھر وقت تازه پانی کا بندوبست ھونا چاھیے, کیونکه یه زمین سے بلندی پر اپنا گھونسله بناتیں ھیں, گھونسلے کیلۓ نیسٹ باکس کی پیمائش 12×12 انچ اور اونچائی 30 انچ ھونی چاھیے, نیسٹ باکس زمین سے کم از کم 5-6 انچ بلندی پر ھونا چاھیے-
خوراک :-
اپنے قدرتی ماحول میں مختلف بیج, درختوں کی نرم کونپلیں, مختلف اجناس, کیڑے مکوڑے انکی خوراک ھوتے ھیں, پنجرے میں انکی خوراک اور انھیں خوراک دینے کا طریقه بھت توجه طلب اور اھم ھوتے ھیں-
طبعی عمر:-
انکی اوسطأ طبعی عمر 5-6 سال ھوتی ھے-

No comments:
Post a Comment